You are here
Back to topPahle Aasman ka Zawal: (Short Stories) (Paperback)
Description
Pahle Aasman ka Zawal is a collection of one dozen modern Urdu short stories written by Kumar Pashi.
کمار پاشی ایک منفرد شاعر ہی نہیں، صاحبِ طرز کہانی کار بھی ہیں۔ ان کی کہانیاں اپنی پراسرار فضا اور علامتی تخیل، بھرپور تخلیقی قوتوں اور الفاظ پر فنکارانہ دسترس کی وجہ سے بڑی اہمیت رکھتی ہیں۔
وہ اپنی کہانیوں کی فضا آفرینی جس انداز سے کرتے ہیں، وہ انہی کا اسلوب ہے۔ جس نے بھی ان کی دو چار کہانیاں پڑھ لی ہیں وہ ان کی نئی کہانی کو دیکھتے ہی کہہ اٹھے گا کہ یہ انداز کمار پاشی کا معلوم ہوتا ہے اور یہ کامیابی معمولی نہیں ہے۔
اسی روشنی میں کمار پاشی کی کہانیوں کے اس مجموعہ "پہلے آسمان کا زوال" کو پڑھیے۔
Welcome to Next Page!
Click below to read our Newsletter!
Check out our Author Resource page at the link below
Our Pre-Orders are here! Check out what we have in store!